احسن خان کی جاوید اختر سے دبئی میں ملاقات
دبئی (شوبزڈیسک )پاکستانی اداکار احسن خان نے دبئی میں معروف بھارتی شاعر و گیت نگار جاوید اختر سے ملاقات کی ۔۔
اس موقع پر احسن خان نے کہا کہ ہمیں اپنے ڈراموں اور فلموں کی کہانیوں میں محبتوں کو اجاگر کرنے کی زیادہ ضرورت ہے ، کیونکہ دنیا میں پہلے ہی بہت نفرتیں اور دشمنی پھیل چکی ہے ۔اس موقع پر جاوید اختر نے بھی احسن خان کے لیے ایک خاص پیغام لکھا۔ یہ سب سن کر بہت اچھا لگا۔