شاہ رخ خان مغرور اور عزت نفس مجروح کرنیوالا انسان : گلوکار ابھیجیت
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی کئی رومانوی فلموں میں سپرہٹ گانے دینے والے گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ نے شاہ رخ خان کو مغرور اور عزت نفس مجروح کرنے والا انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
جب اس بات کو محسوس کیا کہ شاہ رخ خان ایک بڑے سٹار بننے کے بعد اچھے انسان نہیں رہے اور مغرور ہوگئے ہیں تو پھر ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شاہ رخ کے رویے سے صرف مجھے نہیں بلکہ دیگر اداکاروں اور گلوکاروں کو بھی شکایت تھی اور انہوں نے مجھ سے ذاتی طور پر کہا تھا کہ یہ بہت غلط ہورہا ہے۔