ہالی ووڈمیں گولڈن گلوب ایوارڈ کیلئے تیاریاں ،فلم وکیڈ فیورٹ قرار

ہالی ووڈمیں گولڈن گلوب ایوارڈ کیلئے تیاریاں ،فلم وکیڈ فیورٹ قرار

لاس اینجلس (شوبزڈیسک )ہالی ووڈمیں ایوارڈ سیزن شروع ہو گیا۔ ایوارڈ ز ٹرینڈ سیٹر گولڈن گلوب 5 جنوری کو منعقد ہونے جا رہا ہے۔

 جس کے لیے میوئکل فلم وکیڈ اور ایمیلیاز پرز پسندیدہ قرار دی جا رہی ہیں جبکہ ڈرامہ فلم کونکلیو بھی اس دوڑ میں شامل ہے ۔ورائٹی سینئر ایوارڈ ایڈیٹر کلیٹن ڈیوس کا کہنا ہے کہ سال 2024 کے لئے ایوارڈز کی دوڑ میں وکیڈ ، ایمیلیاز پرز اور کونکلیو تینوں ہی بڑے ایوارڈ لینے کی پوزیشن میں ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں