سونو سود اور جیکولین فرنینڈس کی ایکشن تھرلر فلم ‘فتح’ کا ٹیزر جاری

سونو سود اور جیکولین فرنینڈس کی  ایکشن تھرلر فلم ‘فتح’ کا ٹیزر جاری

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سونو سود کی سنسنی اور تھرلر سے بھرپور ایکشن فلم ‘فتح’ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

فلم ‘فتح’ میں سونو سود ہدایتکاری کی دنیا میں بھی ڈینیو کر رہے ہیں جبکہ اس میں وہ بھرپور ایکشن ہیرو کے کردار میں بھی نظر آئیں گے ۔ فلم میں جیکولین فرنینڈس بھی ایک اہم کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ سینئر اداکار نصیر الدین شاہ بھی اہم کردار نبھائیں گے ۔ واضح رہے کہ فلم ‘فتح’ 10 جنوری 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں