کترینہ کیف کا فلمی سین کیلئے ساتھی اداکار کو اصلی تھپڑ مارنے کا انکشاف

کترینہ کیف کا فلمی سین کیلئے ساتھی اداکار کو اصلی تھپڑ مارنے کا انکشاف

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم میرے برادر کی دلہن کے ایک سین کے ۔

دوران عمران خان کو تھپڑ مارنا تھا، لیکن وہ سین کو حقیقی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو پارہی تھیں۔جس پر عمران نے خود مشورہ دیا کہ وہ حقیقت میں تھپڑ ماریں تاکہ منظر زیادہ قدرتی لگے ۔ اس مشورے پر عمل کرتے ہوئے کئی بار ری ٹیک کیے گئے اور انہوں نے عمران کو 15 سے 16 بار تھپڑ مارے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں