دوسری شادی کیلئے کوئی صحیح شخص نہیں ملا:زیبا بختیار

دوسری شادی کیلئے کوئی صحیح شخص نہیں ملا:زیبا بختیار

لاہور(شوبزڈیسک ) سینئر اداکارہ زیبا بختیار نے شادی کے پہلے ناکام و تلخ تجربے کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نجی میگزین کے صحافی نے دورانِ انٹرویو زیبا بختیار سے سوال پوچھا گیا کہ انہوں نے دوبارہ شادی کے بارے میں کیوں نہیں سوچا؟،جس کا جواب دیتے ہوئے سینئر اداکارہ نے کہا کہ اپنی پہلی ناکام شادی کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے کی وجہ یہ نہیں ہے کہ میں ایک بچے کی ماں تھی بلکہ میں نے دوسری شادی اس لیے نہیں کی کیوں کہ مجھے کوئی صحیح شخص نہیں ملا۔ اگر مجھے کوئی صحیح شخص مل جاتا تو یقیناً میں دوسری شادی کر لیتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں