رجب بٹ نے پرفیوم کے نام پر معافی مانگ کر فروخت بند کر دی

رجب بٹ نے پرفیوم کے نام پر معافی مانگ کر فروخت بند کر دی

لاہور(شوبزڈیسک )یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے نئے پرفیوم کے نام پر معافی مانگ کر فروخت بند کردی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ، انہوں نے انسٹاگرام پراپنے ویڈیو بیان میں قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر معافی مانگی اورکہاکہ پرفیوم کی تشہیر کے دوران مجھ سے جو لا علمی کے طور پر غلط الفاظ کا استعمال ہوا میں اس کے لیے اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ کی بارگاہ میں کھڑا ہو کر معافی مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں۔ میں اپنے اس پرفیوم کی فروخت بند کر رہا ہوں ۔ میرے ان الفاظ سے اگر کسی بھی مسلمان کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں آپ سب سے بھی معافی مانگتا ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں