اداکار عمر شہزاد کی شادی میں بن بلائے مہمانوں کی آمد

اداکار عمر شہزاد کی شادی  میں بن بلائے مہمانوں کی آمد

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار اور ماڈل عمر شہزاد اور ماڈل و اداکارہ شانزے لودھی کی شادی میں بن بلائے مہمان پہنچ گئے، مہمانوں نے اپنی ویڈیو بھی شیئر کر دی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں دو نوجوانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم ایک شادی کی تقریب میں بن بلائے پہنچ گئے ہیں، شادی میں پہنچنے کے بعد ہمیں معلوم ہوا ہے کہ یہ شادی اداکار عمر شہزاد کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں