فلم ‘جات’ سے متنازعہ مناظر حذف، فلم سازوں کی معذرت

فلم ‘جات’ سے متنازعہ مناظر حذف، فلم سازوں کی معذرت

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘جات’ سے فلم سازوں نے فوراً متنازعہ منظر کو فلم سے ہٹانے کا اعلان کیا اور مسیحی برادری سے باقاعدہ معذرت بھی کی۔

ایک بیان میں ان کی جانب سے کہا گیا کہ ‘ہماری نیت کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی ہرگز نہیں تھی۔ ہم اس پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور منظر کو فوری طور پر حذف کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں