دانانیر مبین پھر ریڈ کارپٹ پر لڑکھڑا گئیں، ویڈیو وائرل

دانانیر مبین پھر ریڈ کارپٹ  پر لڑکھڑا گئیں، ویڈیو وائرل

لاہور(شوبزڈیسک )‘پاوری گرل’ سے مشہور سوشل میڈیا سٹار و اداکارہ دانانیر مبین ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر پھر لڑکھڑا گئیں اورویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی۔۔۔

۔اس وقت دانانیر مبین امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے ایوارڈز تقریب میں شرکت کی۔ ریڈ کارپٹ پر واک کے دوران وہ اچانک لڑکھڑا گئیں اور گرنے سے بال بال بچ گئیں، انہوں نے فوراً توازن بحال کر کے خود کو سنبھال لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں