والدہ دھرمیندراکو فارم ہاؤس میں رہنا اچھا لگتا :بوبی دیول

والدہ دھرمیندراکو فارم ہاؤس  میں رہنا اچھا لگتا :بوبی دیول

لاہور(شوبزڈیسک )لیجنڈری اداکار دھرمیندر اکے چھوٹے بیٹے بوبی دیول نے والدکی اکیلئے فارم پررہنے کی خبروں پر کہاکہ دھرمیندرا اورمیری والدہ پرکاش کور کھنڈالہ میں اپنے فارم ہاؤس میں ایک ساتھ رہتے ہیں، انہیں فارم ہاؤس میں رہنا اچھا لگتا ہے۔۔۔

 ، وہ اب بوڑھے ہو چکے ہیں، انہیں وہاں کا کھانا پسند ہے ، وہاں رہنا ان کیلئے آرام دہ اور پرسکون ہے ۔یاد رہے دھرمیندر انے دوشایاں پرکاش کور اورہیما مالنی کی ہیں اور انکے 4بیٹے اور2بیٹیاں ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں