نوازالدین صدیقی نے 12دن ہسپتال میں خدمت کی:محمود اختر

نوازالدین صدیقی نے 12دن  ہسپتال میں خدمت کی:محمود اختر

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سینئر اداکار محمود اختر نے کہا ہے کہ جب میں بیمار تھا تو نوازالدین صدیقی نے 12 دن ہسپتال میں میر خدمت کی۔۔۔

 اداکار نے بتایا کہ وہ بلغاریہ میں ونود کھنہ کے ساتھ فلم گاڈ فادر کی شوٹنگ کررہے تھے ،شوٹنگ کے دوران وہاں ایک لڑکا آیا ہوا تھا اور اس کا فلم میں کوئی شارٹ بھی نہیں تھا، وہ وہاں پر بطور ورکر آیا ہوا تھا۔وہ ورکر کوئی اور نہیں بلکہ نوازالدین صدیقی تھا اور یہ 2007 کی بات ہے ، اس دوران جب میں سپتال میں تھا تو وہ 12 دن میرے ساتھ بلغاریہ میں میری خدمت کررہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں