وائرل کلپس پر شور شرابا کبھی کبھار ذہنی طور پر تھکا دیتا :ماہرہ خان

وائرل کلپس پر شور شرابا کبھی کبھار ذہنی طور پر تھکا دیتا :ماہرہ خان

کراچی (آئی این پی) سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کا اپنی نئی فلم نیلوفر کے ایک وائرل کلپ پر ردعمل سامنے آگیا۔ فلم کا ایک جذباتی سین سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہوا۔۔۔

، جس میں نیلوفر روتے ہوئے خود کو مارنے لگتی ہے ، متعدد صارفین نے اس منظر پر ماہرہ خان کی اداکاری کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اداکارہ نے کہا کہ سچ بات یہ ہے کہ جو بھی میں کرتی ہوں، وائرل ہو جاتا ہے ، اگر میں کچھ کروں تب بھی، نہ کروں تب بھی، تنقید کو برے انداز میں نہیں لیتی، لیکن وائرل کلپس کو لے کر ہونے والا شور شرابا مجھے کبھی کبھار ذہنی طور پر تھکا دیتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں