بھارتی فلمساز وکرم بھٹ اور اہلیہ دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار

بھارتی فلمساز وکرم بھٹ اور اہلیہ دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار

ممبئی (آئی این پی)بھارتی فلمساز وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ شویتامبری بھٹ کو راجستھان میں درج ایک بڑے مالیاتی دھوکہ دہی کے مقدمے میں گزشتہ روز ممبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

ادے پور پولیس کی خصوصی ٹیم نے فلمساز اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے کر عدالت سے 9دسمبر تک کا ٹرانزٹ ریمانڈ حاصل کر لیا ہے ۔مقدمے کے مطابق وکرم بھٹ، ان کی اہلیہ اور 6دیگر افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے ادے پور کے ڈاکٹر، انڈیرا گروپ آف کمپنیز کے بانی اجے مردیا کو تقریبا 30 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کا نشانہ بنایا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں