فلم ریلیز معاملے پر امتیاز علی اور کنگنا رناوت آمنے سامنے

 فلم ریلیز معاملے پر امتیاز علی  اور کنگنا رناوت آمنے سامنے

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اکارہ و سیاست دان کنگنا رناوت اور فلم ساز امتیاز علی اپنی آنے والی نئی فلموں کی ریلیز کے معاملے پر آمنے سامنے آگئے ۔

امتیاز علی اپنی نئی فلم ‘‘میں واپس آؤں گا’’ کی ریلیز کے لیے تیار ہیں اوریہ فلم 12 جون کو ریلیز ہونے جا رہی ہے ، اور اسی سلسلے میں امتیاز علی نے حال ہی میں کنگنا رناوت کی فلم ‘بھارت بھاگیہ ودھاتا’ اور منوج باجپائی کی ‘گورنر: دی سائلنٹ سیویئر’ کے ساتھ اپنی فلم کے ٹکراؤ پر کھل کر بات کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں