بیوی مرد کی بے ترتیب زندگی میں سدھار لاتی ہے :شاہد کپور

بیوی مرد کی بے ترتیب زندگی میں سدھار لاتی ہے :شاہد کپور

ممبئی (آئی این پی)بالی وڈ اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد خاتون مرد کی بے ترتیب زندگی میں سدھار لاتی ہے ۔

بھارتی میڈیا کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں شادی کے موضوع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری شادی ایک ہی چیز پر منحصر ہے کہ مرد شادی سے پہلے بے ترتیب ہوتا ہے اور شادی کے بعد عورت اس میں سدھار لاتی ہے تو پوری زندگی ایسی ہی چلتی ہے اور یوں ایک مرد مہذب شخص بن جاتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں