اے این ایف اسٹیشن گوادر کے بلاک کا افتتاح، تصویری تعارف کا انعقاد
اے این ایف کی جانب سے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسدادمنشیات و جرائم اور کینیڈا کے ہائی کمیشن کے مالی تعاون سے تعمیر ہونے والے اے این ایف پولیس اسٹیشن گوادر کے بلاک کے افتتاح کے سلسلے میں20 دسمبر کو اسلام آباد میں ایک تصویری تعارف کا انعقاد کیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے این ایف کی جانب سے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسدادمنشیات و جرائم اور کینیڈا کے ہائی کمیشن کے مالی تعاون سے تعمیر ہونے والے اے این ایف پولیس اسٹیشن گوادر کے بلاک کے افتتاح کے سلسلے میں20 دسمبر کو اسلام آباد میں ایک تصویری تعارف کا انعقاد کیا گیا۔