سندھ :پنشن اورتنخواہیں ،28 اگست کو جاری کرنے کا اعلان

سندھ :پنشن اورتنخواہیں ،28  اگست کو جاری کرنے کا اعلان

یوم عاشور کی تین تعطیلات کے سبب سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے اگست کی پنشن اورتنخواہیں یکم ستمبر کی بجائے 28 اگست کو جاری کرنے کا اعلان کردیا

کراچی(آئی این پی)واضح رہے کہ ملک بھر میں 9 اور 10 محرم یعنی 29 اور 30 اگست تعطیل ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں