حکومت فیٹف کے جانبدارنہ فیصلے کیخلافعالمی عدالت انصاف میں جائے :رحمن ملک

حکومت فیٹف کے جانبدارنہ  فیصلے کیخلافعالمی عدالت  انصاف میں جائے :رحمن ملک

سابق وزیرِداخلہ و پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک نے فیٹف کے فیصلے پر‘‘ردعمل’’ میں کہا کہ حکومت غیر منصفانہ اور جانبدارنہ فیصلے کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جائے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اس سے بڑی نا انصافی کیاہے کہ فیٹف نے پاکستان کو جون 2021 تک دوبارہ گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، کورونا کیوجہ سے مشکل ترین حالات کے باوجود پاکستان نے 27 میں سے 24 مطالبات پر عمل درآمد کیا، اب پاکستان کو جارحانہ پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں