وزیراعظم اور زرتاج گل کا ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر

 وزیراعظم اور زرتاج گل کا  ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوید قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اپنا ووٹ بھی مسترد ہوا ہے

اسلام آباد( آئی این پی) جبکہ شہریارآفریدی اورزرتاج گل کا ووٹ بھی مسترد ہوا۔ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا مسترد شدہ ووٹوں پر اوور رائٹنگ کی ہوئی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں