میجر جنرل ثاقب محمود ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

میجر جنرل ثاقب محمود ملک کی  لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر چیف آف لاجسٹک سٹاف مقرر کردیا گیا ہے

لاہور(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے ۔ ترقی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ثاقب محمود ملک کو چیف آف لاجسٹک سٹاف پاک فوج تعینات کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں