ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں ہے ؟

ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں ہے ؟

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا کہ آج کوئی اپنا فون بار بار چیک کر رہی ہیں

اسلام آباد(آئی این پی ) ڈر ہے کہ کہیں ان کا کوئی بہت اپنا جیل سے باہر نہ آ جائے ۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگرکوئی جیل سے باہر آ گیا تو ان(فون چیک کرنے والی شخصیت) کو سائیلنٹ موڈ اختیار کرنا پڑے گا ۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ڈسکہ میں ان کو سین سے غائب ہونا پڑا، ویسے ہی ہر جگہ سے سیاسی طور پر غائب ہونا پڑے گا،ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں