شاد باغ :گھر سے 36 سالہ شخص کی لاش برآمد

شاد باغ :گھر سے 36 سالہ  شخص کی لاش برآمد

شادباغ کے ایک گھر سے ملنے والی لاش پولیس نے ہسپتال منتقل کر دی

لاہور (خبر نگار سے ) پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق متوفی اصغر نے 3 روز قبل پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی ، بدبو پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس کے مطابق موقع سے شواہد جمع کر لئے گئے ہیں، تفتیش کے بعد حقائق سامنے آئیں گے ۔ لاش

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں