نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:فیکٹری ایریامیں گلےپرڈورپھرنےسےموٹرسائیکل سوارزخمی
  • بریکنگ :- لاہور :زخمی نوجوان کی نعیم کےنام سے شناخت،جنرل اسپتال منتقل
  • بریکنگ :- ڈی آئی جی آپریشنزساجدکیانی کانوٹس،ایس پی سعدعزیزسےرپورٹ طلب

شاد باغ، مذاق سے منع کرنے پرنوجوان قتل، ملزم گرفتار

شاد باغ، مذاق سے منع کرنے  پرنوجوان قتل، ملزم گرفتار

دنیا اخبار

شاد باغ میں مذاق سے منع کرنے پرنوجوان کو سر میں آہنی راڈ مار کر قتل کر دیا گیا

لاہور(خبر نگار سے ) پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شادباغ سکیم نمبر 2 کا مقتول سلمان مقامی فیکٹری میں کام کرتا تھا، گزشتہ روز فیکٹری میں اظہر نامی اوباش ملزم نے اس سے مذاق کیا ، منع کرنے پر ملزم نے طیش میں آکر سلمان کے سر میں لوہے کا راڈ ماردیا جس سے سلمان موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ نوجوان قتل

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement