گوگی بٹ 5ساتھیوں سمیت گرفتار

گوگی بٹ 5ساتھیوں سمیت گرفتار

سی آئی اے اقبال ٹاؤن نے ناجائز اسلحہ کے الزام میں خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو گرفتار کر لیا

لاہور (نیوز رپورٹر ) ذرائع کے مطابق گوگی بٹ کو ہنجروال میں نجی سوسائٹی میں گھر سے 5 ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا،تمام ملزموں کو سی آئی اے اقبال ٹاؤن اچھرہ کی حوالات میں بند کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں