پنجاب میں بھی 10سے 15مئی تک عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

 پنجاب میں بھی 10سے 15مئی تک عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ،8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ سرکاری ملازمین مجموعی طو رپر 9تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں