وزیراعظم آج فیصل آباد میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

 وزیراعظم آج فیصل آباد میں مختلف  منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پرفیصل آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)جہاں پر مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا، اس موقع پروزیراعظم کو صنعتوں کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم واسا کے 4 ارب روپے کے منصوبوں کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ،جبکہ ارکان اسمبلی بھی ان سے ملاقات کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں