طبیعت ناساز

 طبیعت ناساز

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہو گئی ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اے ایف آئی سی راولپنڈی پہنچ گئے

اسلام آباد(دنیا نیوز ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا طبی معائنہ کیا گیا،صادق سنجرانی کے ضروری ٹیسٹ کئے گئے ۔ڈاکٹروں نے چیئرمین سینیٹ کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں