لورالائی : دوقبائل میں فائرنگ،دو افراد جاں بحق

 لورالائی : دوقبائل میں  فائرنگ،دو افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے میں دوقبائل آپس میں مورچہ بند ہوگئے

لورالائی(آن لائن )فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے میں مری اور حمزازئی قبائل مورچہ بند ہوگئے فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد دولت خان اور محمود جاں بحق ہوگئے ،دونوں قبائل کے درمیان تصادم ریوڑ کی چراگاہ پر ہوا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں