کوہاٹ:بھائی ،بھابی کو گولیاں مارنے کے بعد خودکشی
نواحی علاقے بانڈہ کالو خان میں نوجوان نے بھائی اور بھابی کو گولیاں مارنے کے بعد خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق دلخراش واقعے میں دونوں بھائی جان کی بازی ہار گئے
کوہاٹ (این این آئی)نواحی علاقے بانڈہ کالو خان میں نوجوان نے بھائی اور بھابی کو گولیاں مارنے کے بعد خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق دلخراش واقعے میں دونوں بھائی جان کی بازی ہار گئے ، بھابی شدید زخمی ہوئی ، اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔