نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پشاورزلمی نےمقررہ اوورزمیں 5وکٹوں پر 197 رنزبنائے
  • بریکنگ :- ابوظہبی:ڈیوڈملر 73 رنزبناکرنمایاں رہے
  • بریکنگ :- کامران اکمل 59 ،ردرفورڈ 10 رنزبناکرآؤٹ ہوئے
  • بریکنگ :- روومین پاول 43 رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے
  • بریکنگ :- ابوظہبی:محمدنوازنے 2 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا
  • بریکنگ :- محمدحسنین اورخرم شہزادکی ایک،ایک وکٹ
  • بریکنگ :- پشاورزلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کاہدف
Coronavirus Updates

عمران اپنی نالائقی کا ملبہ سفارتکاروں پر ڈال رہے :زرداری

 عمران اپنی نالائقی کا ملبہ سفارتکاروں پر ڈال رہے :زرداری

دنیا اخبار

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں

کراچی(سٹاف رپورٹر)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں۔اپنے بیان میں زرداری نے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل نے مسلمانوں کے اتحاد کو متاثر کیا، پیپلز پارٹی کی حکومت کے بعد آنے والی حکومتوں نے خارجہ امور پر توجہ نہیں دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement