کورونا:نماز عید کے اجتماعات کی مانٹیرنگ کیلئے کمیٹیاں تشکیل
نماز عید کے اجتماعات کی مانٹیرنگ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں
لاہور(آئی این پی)نماز عید کے اجتماعات کی مانٹیرنگ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں جو نماز عید سے پہلے کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے حوالے سے علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔ این سی او سی نے گزشتہ روز عیدالفطر کیلئے گائیڈلائنز کی منظوری دی تھی ۔