پھول نگر:شادی شدہ خاتون نے کالا پتھر پی کر خودکشی کرلی

پھول نگر:شادی شدہ خاتون  نے کالا پتھر پی کر خودکشی کرلی

قصور کے علاقہ پھولنگر کے نواح جمبرکلاں میں شادی شدہ خاتون نے کالا پتھر پی کر خودکشی کرلی

قصور(خبرنگار،نامہ نگار) جمبر کلاں کے رہائشی یاسین کی بیوی اﷲ رکھی نے گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہوکر کالا پتھر پی لیا ۔ اسے قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہوسکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں