شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے سے قرض کم ہوگا؟ مریم اورنگزیب

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے  سے قرض کم ہوگا؟ مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے

اسلام آباد ( سیاسی رپورٹر ،این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کیا شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے سے پاکستان کا قرض کم ہوگا؟۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا حدیبیہ کیس کھولنے سے کیا حکومت کی نالائقی چْھپ جائے گی؟، پاکستان کا قرض فروری میں 36 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرچکا ہے ، سی پیک پر چلتے ملک کو لنگر خانے پر جب چلائیں گے تو سرمایہ کاری نہیں چاولوں کی بوریاں ہی ملیں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں