وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق رائے ہوگیا،حماداظہر

وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک  کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق رائے ہوگیا،حماداظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق رائے ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی) اپنے بیان میں انہوں نے کہا وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان اضافی بجلی کی فراہمی، حکومت سے رقوم کی وصولی اور ادائیگی کے دیرینہ اختلافات ہیں، اکثر معاملات پر اصول طے پائے گئے ہیں اور جلد نیا معاہدہ ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں