نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پنجاب کاآئندہ مالی سال22-2021کابجٹ آج پیش کیاجائےگا
  • بریکنگ :- پنجاب کےآئندہ مالی سال کابجٹ 2ہزار653 ارب روپےہوگا
  • بریکنگ :- پنجاب کاترقیاتی بجٹ 560 ارب روپےہوگا
  • بریکنگ :- بجٹ گزشتہ مالی سال کے 337ارب کےبجٹ سے 66 فیصدزائدہے
  • بریکنگ :- کرنٹ اورسروسزڈلیوری بجٹ میں 8.3فیصداضافہ کیاگیا
  • بریکنگ :- کرنٹ اینڈسروسزڈلیوری بجٹ 1318.3 سے1427.3ارب کرنےکی تجویز
  • بریکنگ :- نئی 19یونیورسٹیوں کیلئے 38.4 ارب رکھنےکی تجویز
  • بریکنگ :- زچہ بچہ کے5اسپتالوں کیلئے 28.8 ارب کی تجویز
  • بریکنگ :- کوروناکےباعث ٹیکس ریلیف پیکج کیلئے50ارب روپےرکھےگئے
  • بریکنگ :- سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافےکی تجویز
  • بریکنگ :- ریٹائرڈملازمین کی پنشن میں 10فیصداضافےکی تجویز
  • بریکنگ :- سرکاری ملازمین کا 25فیصداسپیشل الاؤنس الگ ہوگا
  • بریکنگ :- جلال پورکینال کیلئے 32.72 ارب رکھنےکی تجویز
  • بریکنگ :- رورل واٹرسپلائی اینڈسینی ٹیشن کیلئے89.5ارب رکھنےکی تجویز
  • بریکنگ :- روڈبحالی پروگرام کیلئے 66 ارب رکھنے کی تجویز
  • بریکنگ :- ڈیزاسٹراینڈکلائمیٹ پروجیکٹ کیلئے 10.8 ارب رکھنے کی تجویز
  • بریکنگ :- تریموبیراج اورپنجندہیڈورکس کیلئے 16.8 ارب رکھنےکی تجویز
  • بریکنگ :- ڈویژنل ہیڈکوارٹرزمیں پناہ گاہوں کی تعمیرکیلئے 523.2 ملین رکھنےکی تجویز
Coronavirus Updates

تقرروتبادلے : ظفراقبال ڈائریکٹر جنرل کچی آبادیز پنجاب تعینات

تقرروتبادلے : ظفراقبال ڈائریکٹر  جنرل کچی آبادیز پنجاب تعینات

دنیا اخبار

پنجاب حکومت نے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر محمد ظفر اقبال کو گریڈ20میں ترقی دے کر ڈائریکٹر جنرل کچی آبادیز پنجاب ،ڈائریکٹر جنرل آثار قدیمہ پنجاب محمد الیاس گل کوریگولر بنیادوں پر گریڈ20میں ترقی دے کر اسی آسامی پر کام جاری رکھنے ،ڈپٹی سیکرٹری (سٹاف)ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب محمد انس اقبال کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ ،ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی فیصل آباد ضمیر حسین کو تبدیل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)ننکانہ صاحب ،سیکشن آفیسر (سروسز)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی جنوبی پنجاب سید عثمان منیر بخاری کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور ،اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ محمد اسد علی کو ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایڈ منسٹریشن ونگ ،اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد محمد زبیر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ،تقرری کے منتظر محمد ارشد اسسٹنٹ کمشنر روجھان ،تقرری کے منتظر آصف حسین کو اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور،کلیکٹر(کنسولیڈریشن)احمد جاوید چیمہ کو ڈیپوٹیشن پر کولونائزیشن آفیسر Iچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور،اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ محسن اقبال کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایڈ منسٹریشن ونگ،اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال (سرگودھا)محمد جمیل کو اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ، محمد عثمان جلیس کو اسسٹنٹ کمشنر (جنرل)کمشنرز آفس لاہورجبکہ سیکشن آفیسر اطلاعات و ثقافت محمد شکیب سرور کے سیکشن آفیسر جنگلات ، وائلڈ لائف اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ تبدیلی کے آرڈر منسوخ کر دئیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement