2سپرنٹنڈنٹ جیل تبدیل

2سپرنٹنڈنٹ جیل تبدیل

محکمہ جیل خانہ جات میں 2 سپرنٹنڈنٹ جیل کو تبدیل کر دیا گیا

لاہور (نمائندہ دنیا )جام آصف اقبال کو ڈسٹرکٹ جیل میانوالی سے ڈسٹرکٹ جیل ساہیوال جب کہ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بھکر ارشد علی وڑائچ کو اوکاڑہ تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں