شاہدرہ ٹاؤن، 18 سالہ لڑکی کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی

شاہدرہ ٹاؤن، 18 سالہ لڑکی کی  زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی

شاہدرہ ٹاؤن کی 18 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

لاہور(خبر نگار سے )تفصیلات کے مطابق نگینہ بی بی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں دوران علاج وہ دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق نگینہ بی بی نے نامعلوم وجوہات پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں تھیں، اس کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں