اثاثہ جات کیس:سیکرٹری سپیشلائز ڈ ہیلتھ نبیل اعوان کی نیب میں طلبی

اثاثہ جات کیس:سیکرٹری سپیشلائز  ڈ ہیلتھ نبیل اعوان کی نیب میں طلبی

سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ بیرسٹر نبیل اعوان کو نیب میں طلب کر لیا گیا

لاہور(اپنے نامہ نگارسے ) انہیں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 17 جون کو پیش ہونے اور والد کے نام پر رائیونڈ روڈ پر موجود جائیداد کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ان پر گوجرانوالہ ڈویژن میں بل بورڈ کے اشتہارات میں بے ضابطگی کا الزام بھی ہے ، نبیل اعوان یونیورسٹی آف سرگودھا، فیصل آباد کیمپس کے شیئر ہولڈر ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں