پاکستانی2ارب34کروڑ80 لاکھ لٹرسافٹ ڈرنک پی گئے
پاکستانی ایک سال میں 2 ارب 34 کروڑ 80 لاکھ لٹر سافٹ ڈرنک پی گئے
اسلام آباد(این این آئی) اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران 39 ارب 47 کروڑ 30 لاکھ سگریٹ پھونک دیئے گئے ۔ 71 کروڑ 66 لاکھ گرام بوٹ پالش استعمال کی گئی۔ 53 ہزار سائیکلیں فروخت ہوئیں۔