موبائل فون صارفین کی تعداد 18کروڑ 20لاکھ ہوگئی

   موبائل فون صارفین کی تعداد  18کروڑ 20لاکھ ہوگئی

حکومت کی طرف سے جاری کردہ اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سیلولر موبائل صارفین (فعال سموں) کی تعداد مارچ 2021 کے اختتام تک 18 کروڑ 20 لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(اے پی پی)حکومت کی طرف سے جاری کردہ اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سیلولر موبائل صارفین (فعال سموں) کی تعداد مارچ 2021 کے اختتام تک 18 کروڑ 20 لاکھ تک پہنچ گئی۔ جون 2020 کے آخر میں یہ تعداد 16 کروڑ 73 لاکھ تھی جس میں 9 ماہ میں 8.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں