نیب کے بجٹ میں37کروڑ 68لاکھ96ہزار روپے کی کمی

نیب کے بجٹ میں37کروڑ  68لاکھ96ہزار روپے کی کمی

مالی سال 2021-22کے وفاقی بجٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب )کے بجٹ میں37کروڑ 68 لاکھ96ہزار کمی کر دی گئی جس کے بعد نیب کا بجٹ 5ارب51کروڑ سے کم ہوکر 5ارب 13کروڑ ہو گیا ہے

اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم)مالی سال2020-21میں نیب نے اپنے مقررہ بجٹ سے 43کروڑ30لاکھ91ہزار خرچ کئے ۔بجٹ دستاویز ا ت کے مطابق مالی سال2020-21میں نیب کا بجٹ تخمینہ5ارب8کروڑ8لاکھ5ہزارتھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں