بجٹ دیکھا، سنا، نہ پڑھا ، اپوزیشن شور شرابے کی بجائے تعمیری کردار ادا کرے :بابراعوان

بجٹ دیکھا، سنا، نہ پڑھا ، اپوزیشن  شور شرابے کی بجائے تعمیری  کردار ادا کرے :بابراعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ نیا بجٹ محروم طبقات کے لئے امید کا پیغام ہے

اسلام آباد ( رپورٹنگ ٹیم )40 سے 60 لاکھ گھرانوں کو فائدہ ،کورونا کی تیسری لہر کے باوجود تنخواہوں میں اضافہ، انڈسٹری، کسان نمو کا بجٹ سارے معاشی سیکٹرز میں معیشت کی واپسی ہے ، اپوزیشن نے بجٹ دیکھا، سنا، نہ پڑھا ، شور شرابے کی بجائے تعمیری کردار ادا کرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں