موٹرسائیکل سوار اب کار سوار بن سکیں گے :وزیرخزانہ

موٹرسائیکل سوار اب کار سوار  بن سکیں گے :وزیرخزانہ

حکومت نے مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)850 سی سی سے چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس ، ایکسائز ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹیاں کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ جس سے ممکنہ طور پر گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہو گی۔ وزیرخزانہ کا کہناتھا کہ چھوٹی گاڑیاں سستی ہونے سے اب موٹرسائیکل سوار کارسوار بن سکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں