درخواست ضمانت ،16جون کو سماعت

 درخواست ضمانت ،16جون کو سماعت

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ہوگئی

لاہور( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ سولہ جون کو سماعت کرے گا ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل بینچ کیس سنے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں