تبدیلی کے وعدے پورے

تبدیلی کے وعدے پورے

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم نے قوم سے جو تبدیلی کے وعدے کیے تھے

کراچی (سٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم نے قوم سے جو تبدیلی کے وعدے کیے تھے وہ پورے ہوئے ہیں، گزشتہ ادوار میں ملک کے ساتھ بڑی لوٹ مار کی گئی تھی۔ کورونا کے باوجود عوام دوست بجٹ پیش کیا، بجٹ پر پوری قوم خوش ہے مگر ملک دشمن اپوزیشن والے ماتم منا رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں