بلاول کو غلط فہمی ،انتخابی فہرستوں کی تیاری میں کردار نہیں ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر

 بلاول کو غلط فہمی ،انتخابی فہرستوں  کی تیاری میں کردار نہیں ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کے ترجمان نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ بلاول کو آزادکشمیر الیکشن قوانین سے متعلق ان کی جماعت نے غلط بریف کیا

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابی فہرستوں کی تیاری میں حکومت آزادکشمیر یا وزیراعظم آفس کا کوئی کردار نہیں، الیکشن کمیشن آزادکشمیر بااختیار ادارہ ہے ،آزادکشمیر کا الیکشن کمیشن کئی ماہ سے ووٹرفہرستوں کی تیاری میں مصروف ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں