کورونا:پختونخواحکومت کاعیدسادگی سے منانے کااعلان

کورونا:پختونخواحکومت  کاعیدسادگی سے منانے کااعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا کی وبا کے باعث عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے

پشاور(آئی این پی) وزیراعلیٰ محمود خان خود بھی عید سادگی سے منائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا عیدالاضحیٰ پر کورونا کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ہے ، عوام ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں