نواز شریف نے اہل خانہ و دوستوں کے ہمراہ لندن میں نماز عید ادا کی

نواز شریف نے اہل خانہ و دوستوں  کے ہمراہ لندن میں نماز عید ادا کی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ عید کی نماز ادا کی

لندن (نیوز ایجنسیاں ) انھوں نے ریجنٹ پارک مسجد لندن میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی۔اس دوران ملکی سلامتی اور امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نماز کے دوران نواز شریف کے اہل خانہ سمیت اسحاق ڈار اور عابد شیر علی بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں