صدرنے بینکنگ محتسب کے فیصلے کیخلاف نجی بینک کی اپیل مسترد کردی

صدرنے بینکنگ محتسب کے فیصلے  کیخلاف نجی بینک کی اپیل مسترد کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صارف کے علم میں لائے بغیر الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر کے باعث اس کے مالی نقصان کو پورا کرنے سے متعلق بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف نجی بینک کی اپیل کو مسترد کردیا

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) صدر مملکت نے فیصلے میں کہا کہ ایسے واقعات سے بچنے کیلئے صارفین کو ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق معلومات کی فراہمی بینکوں کی ذمہ داری ہے ،بینک اس کو یقینی بنائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں